اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت کی کابینہ نے شیخ جابرمبارک الحمد الصباح کی صدارت میں استعفی دیدیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کویت کی کابینہ نے اپنا استعفی کویت کے بادشاہ شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو پیش کردیا ہے۔
.......
/169
کویت کی کابینہ نے شیخ جابرمبارک الحمد الصباح کی صدارت میں استعفی دیدیا ہے۔